ابنا: امریکہ کے بغیر پائلٹ طیاروں نے کل ہفتہ کو یمن کے البیضاء صوبے پر حملہ کرکے 3 افراد کو ہلاک کیا ۔امریکی فوج نے یمن ، پاکستان اور افغانستان میں ڈرون حملے کرکے سینکڑوں بے گناہ عام افراد کو ہلاککیا ہے ۔ امریکی حکومت کا دعوی ہے کہ یہ حملے دہشتگردوں کے خلاف ہورہے ہیں جبکہ خود امریکہ کے تحقیقاتی اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں کے دوران ہلاک ہونیوالے ہر پچاس افراد میں سے صرف ایک دہشتگرد ہے۔
.......
/169